السلام علیکم جناب آپ کیا زبردست کام انجام دے رہے، بہت خوب میں نے کافی ساٗٹس دیکھی ہیں جہاں مفت کتب دستیاب ہیں لیکن کوئی بھی اتنی اچھی نہیں ہے۔ کیا یہ ممکن ہے کہ آپ دارالاشاعت کی شائع کر تاریخ طبری ، ابن کثیر و ابن خلدون بھی یہاں مہیا کر سکیں اصل میں نفیس اکیڈمی کی شائع کردہ یہ کتب جو کہ انٹرنیٹ پر میسر ہیں کافی غلطیاں ہیں ان کے تراجم میں ساتھ ہی اگر پنجاب یوبیورسٹی کا دائرہ معارف اسلامیہ بھی آپ مہیا کر سکیں تو کیا کہنے۔
الحمدللہ فروری 2010 سے واقف ہوں اس میں بہت ہی اچھی کتب ہیں اوراکابرین علمائے دیوبند کی بہت ہی قیمتی کتب موجود ہیں اس دور میں اتنی مہنگی کتب خریدنا عام آدمی کے بس کا روگ نہیں ہے آپ سے گزارش ہے کہ اس ہفتے جو کتب اپ لوڈ کی گئی ہیں ان میں ایک ایک جلد کم ہے براہ کرم اس کو سیٹ کو مکمل کیا جائے اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے ابومصعب تائب
اس کتاب "شعب الایمان" میں صفحہ # ٢٧٨ پر ٢ غلطیوں کی نشان-دہی کرواکر اصلاح کا متمنی ہوں. ١. ١٧٦٦ حدیث پر ایسی حدیث بیان "نہ کیا" کرو، کے بجاۓ صرف "کیا کرو" لکھا ہے. ٢. ١٧٦٧ میں "میرے بعد" کے بجاۓ "میرے بندوں میں" لکھا ہے. امید ہے کہ راقم کی بے-توجہی ثابت ہو یا اصلاح. فقط وسلام
Assalam-o-Alaikum.... Volume 1 link not working....please check... jazakallah
ReplyDeleteThere is no link yet
ReplyDeleteالسلام علیکم
ReplyDeleteجناب آپ کیا زبردست کام انجام دے رہے، بہت خوب میں نے کافی ساٗٹس دیکھی ہیں جہاں مفت کتب دستیاب ہیں لیکن کوئی بھی اتنی اچھی نہیں ہے۔ کیا یہ ممکن ہے کہ آپ دارالاشاعت کی شائع کر تاریخ طبری ، ابن کثیر و ابن خلدون بھی یہاں مہیا کر سکیں اصل میں نفیس اکیڈمی کی شائع کردہ یہ کتب جو کہ انٹرنیٹ پر میسر ہیں کافی غلطیاں ہیں ان کے تراجم میں ساتھ ہی اگر پنجاب یوبیورسٹی کا دائرہ معارف اسلامیہ بھی آپ مہیا کر سکیں تو کیا کہنے۔
Jazak Allah ...Can U also Upload ""Mazahir Haq Sharh Mishkat "" and Khutabt Khkeem Islam By Qari tayb Qasmi 7 Volume
ReplyDeletepart 1 is not available yet
ReplyDeleteBrother May Allah except your khidmah you are doing the best job I have ever seen on net.
ReplyDeleteالحمدللہ
ReplyDeleteفروری 2010 سے واقف ہوں
اس میں بہت ہی اچھی کتب ہیں اوراکابرین علمائے دیوبند کی بہت ہی قیمتی کتب موجود ہیں
اس دور میں اتنی مہنگی کتب خریدنا عام آدمی کے بس کا روگ نہیں ہے
آپ سے گزارش ہے کہ اس ہفتے جو کتب اپ لوڈ کی گئی ہیں ان میں ایک ایک جلد کم ہے
براہ کرم اس کو سیٹ کو مکمل کیا جائے
اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
ابومصعب تائب
Books are taken from Ahlehaq.org Inshallah missing volumes shall be uploaded soon.
ReplyDeleteجزاک اللہ
ReplyDeleteاس کتاب یعنی شعب الایمان کی جلد نمبر 1 بھی اپ لوڈ کریں
اور مظایر حق بھی اگر دستیاب ہو تو کیا بات ہے
MashAllah aesa zabardast kaam kisi oar website per nahi hua
ReplyDeleteany one who has hadith book named
ReplyDeleteBEHEQI ?
please let me know
Plz upload al qawlul badi
ReplyDeleteاسلام علیکم و رحمة الله!
ReplyDeleteمحترم پیارے بھائی!
اس کتاب "شعب الایمان" میں صفحہ # ٢٧٨ پر ٢ غلطیوں کی نشان-دہی کرواکر اصلاح کا متمنی ہوں.
١. ١٧٦٦ حدیث پر ایسی حدیث بیان "نہ کیا" کرو، کے بجاۓ صرف "کیا کرو" لکھا ہے.
٢. ١٧٦٧ میں "میرے بعد" کے بجاۓ "میرے بندوں میں" لکھا ہے.
امید ہے کہ راقم کی بے-توجہی ثابت ہو یا اصلاح.
فقط وسلام
http://archive.org/stream/Shuab-ul-Iman-urdu-ByImamBayhaqir.a/Shuab-ul-Iman-volume2-ByImamBayhaqir.a#page/n278/mode/1up
Asslamu Alykum
ReplyDeletePlease can you upload VOLUME 1 of Shuab -ul- Iman By Imam Bayhaqi ?